نوشہرہ: ٹک ٹاکر ٹرین سے ٹکرا کر جاں بحق، ویڈیو وائرل

March 07, 2021

خیبر پختون خوا کے ضلع نوشہرہ میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والا نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا، اس کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

نوشہرہ کے علاقے امان گڑھ میں ریلوے ٹریک پر ٹک ٹاک بنانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔

ٹرین کی زد میں آکر 20 سالہ منصور جاں بحق ہو گیا تھا، نوجوان ریلوے ٹریک پر ٹرین کے آنے کے دوران ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا۔