بھارت دوسرا ٹی 20 جیت گیا

March 15, 2021

احمدآباد (جنگ نیوز) بھارت نے ایشان کشن کے 56 اور کپتان ویرات کوہلی کے 73 کی مدد سے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زیر کرلیا۔ ناکام ٹیم نے 164رنز بنائے تھے،بھارت نے ہدف 18ویں اوور میں پورا کرلیا۔