آئس لینڈ : لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا

March 31, 2021

آئس لینڈ میں لاوا اگلنے والا آتش فشاں پہاڑ تفریحی مقام بن گیا۔

آئس لینڈ میں ایک پہاڑ سے لاوا ابلنا شروع ہوا تو شہریوں نے بجائے اس مقام سے دور جانے کے وہیں آنا شروع کیا ۔

روزانہ ہزاروں افراد یہاں آتے ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں۔