چائنا ایئر لائن کی پرواز پر شہد کی ہزاروں مکھیوں کا خصوصی سفر

April 10, 2021

کراچی(افضل ندیم ڈوگر) تائیوان کی چائنا ایئر لائنز پر گزشتہ رات شہید کی ہزاروں مکھیوں نے آسٹریلیا سے کولمبیا کا ہوائی سفر کیا۔ ان مکھیوں خصوصی جال کے پنجروں میں بند کرکے فلائٹ میں سوار کرایا گیا تھا۔