نواز شریف نظریے کا نام ہے جو عوام میں گھر کر چکا ہے،ن لیگ لاہور

April 12, 2021

لاہور(خصوصی نمائندہ) نواز لیگ لاہور کے صدر محمد پرویز ملک جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سیاست ختم کرنے والے یاد رکھیں نواز شریف ایک نظریے کا نام ہے جو عوام کے دلوں میں گھر کر چکا ہے پارٹی آفس میں رہنما ؤں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔