دہشت گردوں اور فرقہ پرستوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے،سنی تحریک

April 12, 2021

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)سانحہ نشتر پارک کو پندرہ سال مکمل ہو گئے مگر ریاستی اداروں نے اپنی ذمہ داری پوری نہیں کی۔دہشت گردوں اور فرقہ پرستوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی رہنما محمد شاداب رضا نقشبندی نے سانحہ نشتر پارک کی یا د میں تقریب سے کیا۔