مومنہ مستحسن کو روزے کی حالت میں کس چیز کی یاد آتی ہے؟

April 17, 2021

پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن نے مداحوں کو بتادیا کہ روزے کی حالت میں کون سی چیز زیادہ کھانے کو دل چاہتا ہے۔

انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مومنہ مستحسن نے بتایا کہ روزے کی حالت میں صبح کی کافی پینے کا بہت دل چاہتا ہے۔

مومنہ مستحسن نے اپنی پوسٹ میں مداحوں سے بھی پوچھا کہ انہیں روزے کی حالت میں کیا مشکل ہوتی ہے۔


گلوکارہ کی تصویر کو ایک لاکھ سے زائد بار پسند کیا گیا جبکہ متعدد لوگوں نے انہیں کئی کمنٹس بھی لکھے۔