امریکا: سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے

April 18, 2021


امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگادی گئی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ڈرائیور اور مسافر ہلاک ہو گئے جبکہ ایک شہری زخمی ہو گیا۔