397کانسٹیبلز کی ترقی

April 23, 2021

لاہور (کرائم رپوٹرسے) سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی غلام محمود ڈوگر کی منظوری کے بعد لاہور پولیس کے 397کانسٹیبلز کی ہیڈ کانسٹیبلز کے عہدے پر ترقی کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔