• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی: بھیک مانگنے والا 22 رکنی گروہ گرفتار

تصویر بشکریہ عرب میڈیا
تصویر بشکریہ عرب میڈیا

دبئی پولیس نے مختلف اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والے 22 رکنی منظم گروہ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گروہ کے افراد ڈرائیوروں کو روک کر سفر کے اخراجات کے لیے رقم مانگتے تھے۔

کارروائی پولیس ڈیجیٹل سروس ’’آئی سروس‘‘ پر شہری کی اطلاع کے بعد کی گئی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید