فرخ رضا مقامی زکوٰۃ وعشرکمیٹی فیڈرل پبلک سکول کے چیئرمین مقرر

April 23, 2021

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلعی زکوٰۃوعشر کمیٹی ملتان نے فرخ رضا کو مقامی زکوٰۃ وعشرکمیٹی فیڈرل پبلک سکول کا چیئرمین مقرر کیا ہے ،ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔