ضیاء الدین انصاری جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ کے رکن منتخب

May 04, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) ریلوے ایمپلائیز پریم یونین کے چیئرمین ضیاالدین انصاری جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوری کے رکن منتخب ہوگئے۔ یہ نشست حافظ سلمان بٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔