مزہ ……

May 05, 2021

کیوں نہ ہوں جاں بحق کُرونا سے

کیوں نہ غربت کا وہ مزہ چکّھیں

جن کے گھر تنگ ہیں وہ بیچارے

کیسے چھ فٹ کا فاصلہ رکھیں