اتھلیٹکس فیڈریشن کی رکنیت ختم

May 05, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نےاتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی رکنیت ختم کرنےکی توثیق کردی ہے۔