اُن کی تقریروں میں گو ہوتا نہیں
غیظ کا، غصّے کا کوئی شائبہ
ڈانٹتی معلوم ہوتی ہیں ہمیں
ڈاکٹر فردوس عاشق صاحبہ
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اس سب کے باوجود ایلون مسک ایک نیک نیت آدمی ہیں۔
ہوانا نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وینزویلا میں ہلاک ہونے والے کیوبا کے سیکیورٹی اہلکاروں کی یاد میں آج اور کل دو روزہ سوگ منایا جائے گا۔
شہر قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنکی برقرار رہنے کا امکان ہے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
فائنل میچ میں ڈیزرٹ وائپرز نے ایم آئی ایمریٹس کو 46 رنز سے شکست دے کر اپنی تاریخ کا پہلا آئی ایل ٹی 20 ٹائٹل جیت لیا
ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
لیچٹن اسٹائن نے اپنی رہائی پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کیا۔
لکی مروت کے علاقے ناورخیل موڑ کے قریب دہشت گردوں نے نجی سیمنٹ فیکٹری کی گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا: پولیس
پاکستان نے ایک چین پالیسی، تائیوان، سنکیانگ، تبت، ہانگ کانگ اور جنوبی بحیرۂ چین پر چین کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا۔
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے، اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔
برطانوی وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ اگر سنگل مارکیٹ برطانیہ کے قومی مفاد میں ہے تو ملک کو یورپی یونین کی منڈیوں کے ساتھ مزید قریبی ہم آہنگی کی طرف بڑھنا چاہیے۔
نواک جوکووچ نے ایسوسی ایشن سے علیحدگی کا اعلان سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کیا۔
شدید دھند کے باعث پشاور کا فلائٹ آپریشن بند جبکہ اسلام آباد جزوی متاثر ہے۔
دنیا بھر میں آج کشمیری یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں شدید سردی کے باوجود کشمیری عوام بھارت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت روسی تیل کے معاملے پر تعاون نہ کرے تو امریکا بھارت پر ٹیرف بڑھا سکتا ہے۔
فیصل آباد ٹریفک پولیس نے لگژری گاڑی کا نمبر پلیٹ نہ ہونے اور کالے شیشوں پر چالان کر دیا۔