• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا، آسٹریلوی کرکٹرز کو دیکھ بھال کیساتھ معاہدے کرنیکی کی ہدایت

آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن  کی جانب سے آسٹریلوی کرکٹرز کو کورونا وائرس کی تازہ صورتحال کے پیش نظر لیگز کے ساتھ معاہدہ کرنے سے قبل ہوم ورک کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آسٹریلوی کرکٹرز کو آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کرکٹرز خطرات کو دیکھتے ہوئے لیگز کے ساتھ معاہدے کریں۔

چیف ایگزیکٹو ٹاڈ گرینبرگ کا کہنا ہے کہ وبا کی وجہ سے حالات تبدیل ہوتے رہتے ہیں دیکھ بھال کر معاہدے کرنا ہوں گے، کوروناوائرس کے پیش نظر آنکھیں کھول کر معاہدے کرنے چاہئیں۔

ٹاڈ گرینبرگ کے مطابق کھلاڑیوں کو اس وقت جن تجربات کا سامنا ہے وہ ہمیشہ اِنہیں یاد رہیں گے۔

تازہ ترین