سندھ اسمبلی، موٹر وہیکل ٹیکسیشن ترمیمی بل کی اتفاق رائے سے منظوری

May 08, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ اسمبلی، ایوان نے جمعہ کو موٹر وہیکل ٹیکسیشن ترمیمی بل کی اتفاق رائے سے منظوری دیدی .وزیر پارلیمانی امور مکیش کمار چاولہ نے ضمنی ایجنڈا پیش کرتے ہوئے ترمیمی بل ایوان میں پیش کیا تھا. ترمیمی قانون کےتحت اب الیکٹرک کار رجسٹرڈ کی جاسکیں گی۔