غُلغُلہ……

May 09, 2021

گو مسائل بہت ہیں دنیا میں

غُلغُلہ آج ہے کُرونا کا

مشرق و مغرب و شمال و جنوب

ہر طرف راج ہے کُرونا کا