جنوبی کوریا کا کاسپی انڈیکس 3.3 فیصد گر کر 779 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
دادو کی ماڈل کورٹ نے گزشتہ سماعت میں گواہان کے بیانات اور دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ زخمی بھی ہوا
اسرائیل میں مستقل امریکی فوجی اڈہ موجود نہیں، امریکا کے بڑے اڈے خلیجی ممالک میں قائم ہیں۔
شمالی کوریا نے امریکا تک مار کرنے والے جدید میزائل انجن کا کامیاب زمینی تجربہ کر لیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد کرج اور تہران کے کچھ علاقوں میں بجلی معطل ہوئی۔
اپنے بیان میں انہوں نے امریکی صدر کو خبردار کیا کہ ہمارے جوان آپ کا انتظار کررہے ہیں۔
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کے تیل کو قبضے میں لے سکتا ہے، امریکا خارگ جزیرے پر قبضہ کرسکتا ہے۔
اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے میں امریکی نیوز چینل کی ٹیم کو حراست میں لیا تھا۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 700 ملین ڈالر کا بوئنگ ای تھری جاسوس طیارہ 20 ہزار ڈالر کے شاہد ڈرون نے تباہ کیا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ اے آئی ماہرین کو چاہیے ٹرمپ کو نوکنگز مظاہرین کی حقیقت سے آگاہ کریں۔
حسن علی نے میچ ریفری کے سامنے اپنی غلطی تسلیم کرلی، میچ ریفری نے ان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ کیا۔
صدر آئزک ہرزوگ نے درخواست پر فیصلے کے لیے مزید مواد طلب کر لیا۔
میچ ریفری روشن ماہنامہ نے ڈسپلنری سماعت کی جس میں فخر زمان نے اپنے اوپر لگنے والے چارج سے انکار کیا۔