جرائم روکنے کی کوششوں کا
چھڑا قصّہ تو بولا ایک صائم
جہاں ہر سطح پر چلتی ہو رشوت
وہاں کیسے کوئی روکے جرائم