کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

May 11, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بلدیہ اتحاد ٹاؤن ہزارہ کالونی میں زیر تعمیر بلڈنگ میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے 25سالہ احسان ﷲ جاں بحق ہو گیا۔