17دکانیں سیل

May 13, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کینٹ نے کورونا ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کینٹ کے علاقے میں 17 دکانوں کو سیل کر دیا ۔