شہباز شریف کا بلاول بھٹو کو فون، عید کی مبارک باد دی

May 13, 2021


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔

بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو حمزہ شہباز کے لئے بھی عید کی مبارکباد کا پیغام دیا۔