سعودیہ نے پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا

May 17, 2021

سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔

سعودی شہری سعودی عرب سے پاکستان کا سفر کرسکیںگے۔

دوسری جانب بھارت سے آسٹریلیا جانے والی پرواز کے نصف مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروں کو پرواز میں سوار ہونے سے روک دیا گیا۔