چین نے برآمدات کے لیے بڑی ٹیکسٹائل مل لگائی، عاصم باجوہ

May 27, 2021

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں نے برآمدات کے لیے بہت بڑی ٹیکسٹائل فیکٹری بنائی۔

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ ٹیکسٹائل فیکٹری 5 ہزار افراد کو روزگار دے رہی ہے۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ ٹیکسٹائل فیکٹری میں توسیع جاری ہے، 20 ہزار ملازمتیں ملیں گی۔