میرکبیر محمدشہی سے سرداراحمدخان غیبزئی کی ملاقات

June 11, 2021

کوئٹہ(پ ر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر میر کبیراحمدمحمدشہی سے سردار احمد خان غیبزئی نے محمدشہی ہاوس کوئٹہ میں وفد کے ہمراہ ملاقات کی رہنمائوں نے اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا وفدمیں غفور خان غیبزئی، شکور خان غیبزئی، معاون عبداللہ خان غیبزئی شامل تھے اس موقع پر میر عبدالخالق بلوچ، میر بہادر خان مینگل، وڈیرہ سلطان دین شاہوانی، ملک طاہر محمدشہی سمیت دیگر معتبرین بھی موجود تھے۔