پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاور کے مختلف تھانہ جات اور چوکیوں میں تعینات 25پولیس اہلکار وں کے تبا دلے اور تعینا تی کے احکاما ت جا ری کر دیئے، اعلا میہ کے مطابق انچا ر ج چوکی گل آباد بھانہ ماڑی طاہر علی کو تبدیل کر کے تھانہ پہاڑی پو رہ تعینا ت کر دیا گیا جبکہ محمد عمر ان کو انچارج چو کی گل آباد ، اسفندریا ر کو تھانہ خزا نہ ، جمیل شاہ کو ناصر با غ ، خادم حسین کو تھا نہ داؤ د زئی ، سر تا ج حسین کو متھرا ،فضل رحما ن کو انقلاب ، ذاہد علی کوتہکال ، ارشاد خان کو فقیر آباد ، ابرار خان کو پہاڑی پو رہ ، عدنان خان کو پولیس لا ئن ، حیدر علی کو اسمبلی ناکہ بندی، وقار احمد کو گلبہار سے پولیس لا ئن ، زبیر شاہ کو امن چو ک ناکہ بندی ، اعجا ز احمد اور اما ن اللہ کو خزانہ ، شیر زاد ہ کو متنی اور شفقت کو امن چوک ناکہ بندی سے تھانہ گلبہار تعینا ت کر دیا گیا ہے ۔