سعودى عرب كى طرف سے حج كا اعلان قابلِ تحسين عمل ہے، طاہر اشرفی

June 12, 2021


وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ محمد طاہر محمود اشرفى نے کہا ہے کہ سعودى عرب كى طرف سے حج كا اعلان قابلِ تحسين عمل ہے۔

طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ 60 ہزار سعودى اور غير سعودى افراد كا حج كرنا اللّٰه كى رحمت کا سبب ہوگا۔

معاون خصوصی نے کہا کہ كورونا كى وبا كى صورتحال كى وجہ سے سعودى عرب كى حكومت كے فيصلے كى تائيد كرتے ہیں۔