انسداد تجاوزات مہم، ایک شخص کیخلاف مقدمہ

June 13, 2021

ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن کارپوریشن کی انسداد تجاوزات ٹیم نے ریلوے روڈ سے ایک ٹرک سامان قبضے میں لے لیا، مداخلت پر ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کروایا‘ نواب پور روڈ پر غیر قانونی پلازہ بھی سر بمہر کر دیا۔