• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت میں مزید کمی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمد و رفت مزید کم ہو گئی، گزشتہ روز صرف 9 مال بردار جہاز یہاں سے گزرے۔

شپنگ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق 1 روز قبل 14 جہازوں نے آبنائے ہرمز کو عبور کیا تھا، جبکہ 10 روز کی اوسط تقریباً 18 جہاز ہے۔

ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق گزشتہ روز 9 میں سے 8 جہاز آبنائے ہرمز سے باہر نکلے جبکہ 1 جہاز اندر داخل ہوا۔

آبنائے ہرمز سے باہر جانے والے 8 جہازوں میں 1 بہت بڑا گیس بردار جہاز اور 1 خام تیل بردار سپر ٹینکر بھی شامل تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید