ون ویلنگ کرنیوالے8افراد گرفتار،موٹرسائیکلیں ٹرمینل بند

June 13, 2021

پشاور (کرائم رپورٹر ) سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مزید 8افراد کو حراست میں لے کر موٹرسائیکلیں ٹرمینل میں بند کر دی ۔ اس سلسلے میں چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروتکی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس نے نادرن بائی پاس اور شہر کے مختلف علاقوں میں ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف