خاتون سے زیادتی کرنیوالا سابق شوہرگرفتار

June 14, 2021

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) پولیس نے خاتون سے زیادتی کرنے والے اسکے سابق شوہرکوگرفتار کرلیا۔تھانہ نیوٹائون پولیس کو متاثر خاتون نے درخواست دی کہ اقبال ،جو اس کا سابقہ شوہر ہے،نے اس کے ساتھ زیادتی کی اور برہنہ تصاویر بناکر بلیک میل کیا جس پرنیو ٹائون پولیس نے مقدمہ درج کیا، ایس ایچ ا ونیوٹائون وٹیم نے ہمراہ ملزم اقبال کو گرفتا رکرلیا۔