• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد : عروسی اور پارٹی ملبوسات کی نئی کلیکشن پیش


اسلام آباد میں ڈیزائنرز نےعروسی اور پارٹی ملبوسات کی کلیکشن پیش کی ، جس میں موسم کا خاص خیال رکھا گیا۔

آج کل گرمی کا راج ہے اور ساتھ ہی شادیوں کا سیزن بھی، ایسے میں ڈریس ڈیزائنرز نے عروسی اور پارٹی ملبوسات کے نئے ڈیزائن پیش کردیے جو خواتین میں بے حد مقبول ہورہے ہیں ۔

فیشن کی دلدادہ خواتین ہر موسم کے اعتبار سے آنے والی نئی کلیکشن کی منتظر ہوتی ہیں اور اسلام آباد کے ڈیزائنر یہاں کے موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے بہترین رنگوں اور کپڑوں کا امتزاج پیش کرتے ہیں ۔

تازہ ترین