آرٹس کونسل، نصیر ترابی کی یاد میں تقریب منسوخ

June 16, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام نامور شاعر ،ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں بدھ16 جون کو ہونے والی تقریب منسوخ کردی گئی ہے ۔