کراچی( اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پہلا عبدالناصر یادگاری باسکٹ بال ٹورنامنٹ اتوار سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر شروع ہوگا، فائنل 27جون کو کھیلا جائیگا۔
7 مسلح دہشت گرد پولیس لائنز میں داخل ہوئے تھے جن سے پولیس و سی ٹی ڈی نے بھرپور مقابلہ کیا۔
امریکی کمپنی نے مبینہ طور پر اپنی پوری 80 بھارتی ملازمین پر مشتمل کسٹمر سپورٹ ٹیم کو صرف 5 منٹ کی گوگل میٹ کال کے دوران ملازمت سے فارغ کر دیا۔
پریزیڈنٹ ٹرافی فرسٹ کلاس میں ایم آئی ٹی سلوشنز کے محمد فاروق نے یہ ریکارڈ قائم کیا۔
پاکستانی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں آنے والی رقوم میں ہر ماہ اضافہ ہو رہا ہے۔
سابق اوپنر کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے کئی اسٹار کرکٹرز اپنی مرضی سے ڈومیسٹک کرکٹ نہیں کھیل رہے۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ میں نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مذاق اڑانے والے بھی اب حکومتی ظلم پر سنجیدہ ہو گئے ہیں، جماعتِ اسلامی کے لانگ مارچ کے اخراجات جماعتِ اسلامی خود برداشت کر رہی ہے۔
اداکار حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ دکھائی دیے۔
گورنرخیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ہمارے صوبے سے متعلق جو بیان دیا اس سے متفق نہیں۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
سند ھ کے سیکریٹری کھیل کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی جو ایسوسی ایشنز سندھ اسپورٹس بورڈ سے منسلک ہوں گی انہیں ہی تسلیم کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
اوگرا کے چیئرمین کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2026ء سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے کلیمز زیرِ التواء ہیں۔
ادارۂ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح بڑھ کر 10.64 فیصد پر پہنچ گئی۔
برطانوی ادارے کے مطابق واقعے کے نتیجے میں ٹینکر پر آگ بھڑک اٹھی، تمام عملہ محفوظ ہے۔
ترجمان کسٹمز نے بتایا ہے کہ میاں بیوی غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہو رہے تھے۔