نڈال ومبلڈن اور اولمپکس سے دستبردار

June 20, 2021

میڈرڈ (جنگ نیوز) اسپینش ٹینس پلیئر رافیل نڈال وملبڈن اوپن اور ٹوکیو اولمپکس سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنی ٹیم کی مشاورت سے یہ فیصلہ اپنے کیریئر کو طول دینے کی غرض سے کیا ہے۔