امریکا میں شدید بارشیں اور سیلاب، 10 افراد ہلاک

June 21, 2021

امریکی ریاست الاباما کے بیشتر علاقوں میںتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارش ہوئی۔

سڑک پر 18 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے نتیجے میں 9 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

سیلاب اور طوفان کے باعث درجنوں مکانات بھی تباہ ہوگئے۔