سونے کی قیمت میں 450 روپے فی تولہ اضافہ

June 23, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ کا مزید اضافہ ہو گیا، منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1783 ڈالر سے بڑھ کر 1785 ڈالر فی اونس ہوگئی۔