میٹروپولیٹین کارپوریشن لاہور کے افسر وں کو اظہار وجوہ کے نوٹس

June 24, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)میئرلاہور کرنل( ر) مبشر جاوید ،ڈپٹی میئرنذیر خان سواتی نے میٹروپولیٹین کارپوریشن لاہور کے افسر وں کو 17 جون کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کردیئے۔ میئر لاہور نے ایم او زبیر احمد وٹو،قیوم خان نیازی،مزمل اشتیاق ،یوسف سندھو کے خلاف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو خط لکھا۔