امریکا میں بھی حرا مانی اپنی گھریلو ذمہ داریاں نہیں بھولیں

June 24, 2021

امریکا میں ممکنہ طور پر سیر سپاٹے کرنے والی حرا مانی اپنی گھریلو ذمہ داریاں نہیں بھولیں۔

سوشل میڈیا پر انھوں نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئر ایپ انسٹاگرام پر بیٹے کے ساتھ ایک پیار بھری تصویر یشئر کی۔

اس تصویر میں حرا مانی کو بیٹے کے جوتے باندھتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

حرا کا ماننا ہے کہ بطور ماں خواتین کی ذمہ داریاں سب سے پہلے ہیں، چاہے اب کوئی خاتون سیلیبریٹی ہی کیوں نہ ہو۔

تصویر کے ساتھ کے انھوں نے تحریر کیا کہ ہیروئن ہو یا ڈاکٹر ماں تو ہمیشہ ماں ہی ہے اور یہی اس کا وقت ہے۔