سونے کی قیمت میں اضافہ

July 16, 2021

‎کراچی (اسٹاف رپورٹر )عالمی مارکیٹ فی اونس سونا9ڈالر کے اضافے سے1817ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں50روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت 1لاکھ8ہزار900روپے ہو گئی۔