پھر بھی……

July 17, 2021

جو بھی منہ میں آئے بک دیتے ہیں اطمینان سے

اپنے الفاظ و معانی تولنا آتا نہیں

یہ سیاستداں ہیں کیا کوئی سیاستداں جنہیں

بولنا آتا ہے پھر بھی بولنا آتا نہیں