اقراء عزیز کو اپنے نک نیم پکارے جانے سے چڑ ہے

July 20, 2021

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی خوبروادکارہ اقراء عزیزکا بتانا ہےکہ اُنہیں اکثرلوگوں کےجانب سےپکارے جانےوالےایک نک نیم سےچڑہےجوکہ وہ سننا نہیں چاہتی ہیں۔ یکےبعد دیگرے پاکستان شوبزانڈسٹری کوبہترین ڈرامےدینےوالی اقراء عزیزآج کل بلاک بسٹرڈرامے’خدا ورمحبت‘ میں اپنی جاندار اداکاری سےپرستاروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کراوئےہوئےہیں۔اقراء عزیزکی خدا اورمحبت میں حقیقت سےقریب تراداکاری اس ڈرامےکی کہانی کوچارچاند لگا رہی ہے۔اقراء عزیزکا اپنےایک انٹرویو کےدوران بتانا ہےکہ وہ نئےنئےلوگوں سےملنےکی کافی چورثابت ہوئی ہیں،اُنہیں نئےلوگوں سےملنا جلنا نہیں آتا ہےجبکہ وہ لوگوں کےساتھ تھوڑا بہت دکھاوا کرتےہوئےضرورملتی ہیں۔