• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہلال احمر کے صوبائی چیئرمین اکرم شاہ نے استعفیٰ دیدیا

کوئٹہ (پ ر) ہلال احمر بلوچستان کے صوبائی چیئرمین ایڈووکیٹ محمد اکرم شاہ نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا کو پیش کردیا جسے گورنر بلوچستان نے منظور کرلیا۔
تازہ ترین