موٹرسائیکل چھین کر فرار ہونیوالا ڈاکو پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک

July 24, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ناگن چورنگی پل پر پولیس اہلکار سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے والا ایک ڈاکو اہلکار کی فائرنگ سے مارا گیا،ساتھی فرار ہوگئے۔