سازش کے تحت اندرونی خلفشار میں مبتلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، علامہ حسن ظفر

July 24, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)معروف عالم دین وخطیب علامہ حسن ظفر نقوی نے العارف اکیڈمی کے زیر اہتمام تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہمیں ایک سازش کے تحت اندرونی خلفشار میں مبتلا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، ایسا لگتا ہے کچھ عناصر کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت یہ ٹاسک دیاگیا ہے کہ وہ عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا نا چاہتے ہیں۔