کراچی (پ ر)جماعت غربا اہلدیث کے تحت حسب سابق عید الاضحیٰ کے چو تھے روز صبح 9بجے جامعہ ستاریہ الامیہ گلشن اقبال اور جماعت کے مرکزی آفس کے سامنے محمدی مسجد برنس روڈ پر 17اونٹوں کو نحر کیا جائے گا۔
184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 111 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دفاعی چیمپئنز ٹیم کی جانب سے کپتان چماری اتاپتو نے سب سے زیادہ 36 رنز بنائے۔
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 روز کےلیے دفعہ 144 کے تحت اجتماع پر پابندی لگادی۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ مسائل کا حل ڈائیلاگ ہے، جن کے پاس اختیار ہوتا ہے، بات اُن سے کی جاتی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رضا اللّٰہ نے تینوں فارمیٹ کا بہترین آل راؤنڈر بننے کا عزم ظاہر کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نو مالی گڑھ کے ایک مقامی گراؤنڈ میں نوجوان فٹ بال کھیل رہے تھے کہ اچانک قریبی جنگل سے نکل کر ایک ہاتھی میدان میں آگیا۔
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک کومضبوط کرنے کے لیے سیاسی قیادت کومتحد ہونا ہوگا۔
یہ انکشافات ایک ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اسرائیلی میں معاشی دباؤ اور عوامی سطح پر ٹیکس کے پیسے کے درست استعمال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
معاون وزیر داخلہ برائے میڈیا بابر یوسفزئی کا کہنا تھا کہ برطرف کیے گئے ملازمین میں 95 یونیورسٹی اساتذہ شامل ہیں۔
حافظ نعیم الرحمان سے لانگ مارچ میں ساتھ دینے کی درخواست ہے: چیئرمین تحریک انصاف
باقی صوبوں میں یونٹ کب بنیں گے کچھ معلوم نہیں لیکن اسلام آباد یونٹ سب سے پہلے بنے گا: وفاقی وزیر پارلیمانی امور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں،یہ امریکا ہے جو ہمارے خطے میں داخل ہوا ہے، ہمارے رہبر اعلیٰ زندہ ہیں۔
اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق جسٹس عائشہ ملک کو اعزاز جسٹیٹیا ایوارڈز 2026 گالا میں دیا گیا۔
ہم نے نہ آئین توڑا نہ سپریم کورٹ پر حملہ کیا۔ ہم نے یہ بیان نہیں دیا کہ ہمیں بھارت نہیں دیگر صوبوں سے خطرہ ہے: سہیل آفریدی
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے فی لیٹر پیٹرول پر 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کردیا ہے۔
امریکی حکام نے 47 سالہ افغان خاتون نذیرہ حاجی زادہ کی ملک بدری کو قومی سلامتی کےلیے کامیابی قرار دیدیا۔
پیر حسان نے برطانیہ میں تقریباً 50 بڑے اجتماعات سے خطاب کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ مسلمانوں کو ان تمام افراد کی مذمت کرنی چاہیے اور پولیس کو اطلاع دینے والوں میں سب سے آگے ہونا چاہیے۔