بارکھان میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ‘ ایک شخص جاں بحق

July 26, 2021

کوئٹہ ( این این آئی) بارکھان میں دوگروپوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں شیر و ولد رحیم نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔