بلدیاتی اداروں کوفوری طور پربحال کیاجائے،پنجاب بارکونسل

July 28, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )پنجاب بار کونسل نے حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بلدیاتی اداروں کو فوری بحال کریں اور منتخب بلدیاتی نمائندوں کو انکے اختیارات سوپنے جائیں تا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر مکمل عمل درآمد ہوسکے اس حوالے سے پنجاب بارکونسل کے وائس چیئر مین امجد اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔