15سالہ لڑکا ایک ماہ سے لاپتا

July 29, 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ اے تھانے کی حدود پٹھان کالونی ملاربانی مسجد یوسی 3 کا رہائشی15 سالہ شاہ زیب ولد محمد ابراہیم ایک ماہ سے لاپتا ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر 513/2021 سائٹ اے تھانے میں درج کرلیا گیا ہے۔